پی۔پی۔13 وارڈ ایک دو یوم یک جہتی فلسطین ۔ سفاکیت اور ظلم کے 365 دن مکمل امت مسلمہ کے یہ بچے پوچھ رہے ہیں کہ کیا اب کوئی طارق بن زیاد کوئی محمد بن قاسم نہی آسکتا جو ہمارے معصوم فلسطینی بھائیوں،ماؤں اور بچوں کو ظلم سے نجات دلائے۔کیا ان کی رگوں میں بہنے والہ خون امت محمدیہ کا خون نہی۔کیا وہ امت
پی۔پی۔13 وارڈ ایک دو یوم یک جہتی فلسطین ۔ سفاکیت اور ظلم کے 365 دن مکمل امت مسلمہ کے یہ بچے پوچھ رہے ہیں کہ کیا اب کوئی طارق بن زیاد کوئی محمد بن قاسم نہی آسکتا جو ہمارے معصوم فلسطینی بھائیوں،ماؤں اور بچوں کو ظلم سے نجات دلائے۔کیا ان کی رگوں میں بہنے والہ خون امت محمدیہ کا خون نہی۔کیا وہ امت کے بہتریں لوگ نہی۔کیا مسجد اقصیٰ بیت المقدس مسلمان کے لئیے محبت کا محور نہی۔۔۔کیا بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول نہی؟ ۔۔۔۔