October 28, 2026

جھنگ (محمد ناصر) جھنگ میں مضر صحت اجزاء سے لیمن و دیگر برانڈ کی بوتلوں کی بھرائی کے لیے منی فیکٹریاں قائم صفائی کا ناقص انتظام فیکٹریوں میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر کیمیکل سے جوس وغیرہ بھی تیار ہونے لگے

20241005_061528

جھنگ (محمد ناصر) جھنگ میں مضر صحت اجزاء سے لیمن و دیگر برانڈ کی بوتلوں کی بھرائی کے لیے منی فیکٹریاں قائم صفائی کا ناقص انتظام فیکٹریوں میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر کیمیکل سے جوس وغیرہ بھی تیار ہونے لگے تفصیلات کے مطابق جھنگ و نواحی علاقوں میں غیر قانونی طور پر لیمن و دیگر برانڈ کی بوتلوں کی بھرائی کے لیے منی فیکٹریاں قائم ہیں جہاں محضر صحت اجزاء سے بوتلوں کی بھرائی کے ساتھ ساتھ کیمیکل سے جوس وغیرہ بھی تیار کیے جاتے ہیں جو کہ بچوں کے لیے نہایت نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے عوامی سماجی شخصیات نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر معیاری اور محضر صحت اجزاء سے تیار کردہ جوس اور لیمن کی بوتلیں بھرنے والے عناصر کے خلاف شکنجہ سخت کیا جائے تاکہ بچے اور بڑے بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں