ہارون آباد ۔۔۔۔ڈاکٹر سدرہ مقبول (سابق انچارج ڈائلیسز یونٹ، ڈی ایچ کیو اسپتال، بہاولنگر) رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کی وفات پر ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد ڈاکٹر انور سکھیرا ڈاکٹر محمد علی ڈاکٹرفرخ
ہارون آباد ۔۔۔۔ڈاکٹر سدرہ مقبول (سابق انچارج ڈائلیسز یونٹ، ڈی ایچ کیو اسپتال، بہاولنگر) رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کی وفات پر ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد ڈاکٹر انور سکھیرا ڈاکٹر محمد علی ڈاکٹرفرخ حبیب ڈاکٹر فاروق احمد ڈاکٹر حسن فاروق احمد ڈاکٹر راؤ مکرم ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر منظور حسین انجم۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عامر رضا۔ڈاکٹر افتخار ملک ڈاکٹر عاطف رفیق۔ڈاکٹر احمد ارشد خان ۔ملک اکرم گردا وارڈ اسجد رؤف عمران ساجد باو فاروق شاہ محمد۔سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے