October 28, 2026

کنفرم : عالم اسلام کو مبارک ھو الحمدللہ پاکستان کے بعد اب ایران نے کامیاب ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد ایٹمی قوت بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ھے۔ گذشتہ شب ایران نے سمنان کے علاقے میں زمین سے 10 کلومیٹر نیچے ایٹمی دھماکہ کیا

20241005_061528

کنفرم : عالم اسلام کو مبارک ھو الحمدللہ پاکستان کے بعد اب ایران نے کامیاب ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد ایٹمی قوت بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ھے۔
گذشتہ شب ایران نے سمنان کے علاقے میں زمین سے 10 کلومیٹر نیچے ایٹمی دھماکہ کیا جس کے بدولت 4.6 ریکٹر اسکیل پر مصنوعی زلزلہ پیدا ہوا جو کہ ایران کے پڑوس میں واقع آرمینیا کے اندر نصب سسییموگرافی میٹر سے تصدیق ہوچکی ہے ۔
یہ وہی اعشاریہ ہے جس میں پاکستان نے اپنے ایٹمی تجربہ کے بدولت زیر زمین 4.9 اور سطح زمین پر 3.6 حاصل کیا تھا ۔
ماہرین کے اندازے کی مطابق ایران نے 40 کلو ٹن یلڈ کے مساوی کامیاب تجربہ کیا ہے