October 28, 2026

*لاڑکانہ سندھ (لاڑکانہ ۔۔۔۔ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما میر شاہد علی خان رند نے اپنی اخباری بیان میں کہا ہے کہ ‏بنگلہ دیش میں کوئی لیڈر نہیں تھا نوجوانوں نے احتجاج خود لیڈ کیا تھا یہ پی ٹی آئی کی لڑائی نہیں یہ

20241005_061528

*لاڑکانہ سندھ (لاڑکانہ ۔۔۔۔ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما میر شاہد علی خان رند نے اپنی اخباری بیان میں کہا ہے کہ ‏بنگلہ دیش میں کوئی لیڈر نہیں تھا نوجوانوں نے احتجاج خود لیڈ کیا تھا یہ پی ٹی آئی کی لڑائی نہیں یہ قوم کے حقوق کی لڑائی ہے!! تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کی انتہائی بزدلی اور بے شرمی کی پہلے بات یہ ہے کہ علی امین کی تو جو ھونا تھا وہ ھو چکا اب علی امین آئیگا اور تمام سچ بتائیگا کس نے اٹھایا کیا مطالبہ کیا نام لے کے بتائیگا سچ بتاتا ھے تو ٹھیک ورنہ علی امین سیدھا اپنے گھر جائیگا سیاست ختم اسکی سمجھو، کل سے آج تک بیرسٹر گوھر کہاں ھے کیوں ڈی چوک پہ ورکرز کو جوائن نہی کیا اور باقی کے تمام نام جو سب جانتے ھیں کیا بیوی کے پلو میں چھپ کے بیٹھے ھیں تم سب غدار ھو دھوکہ دیا ہے ان سب نے خان کو پنڈی اسلام آباد کے لوگوں نکال کے لاؤ اپنی لوکل قیادت کو گھروں سے جو وھاں سے منتخب ھوئے صرف ایم پی اے حضرات کی بات ھو رھی ھے اور پارٹی عہدیداروں کی بس،،، تمھارا وزیراعلی اغوا ھوا ھے بیرسٹر گوہر کیوں تمھارے لوگ پریس کانفرنس نہیں کرتے کیوں انٹرنیشنل میڈیا کو اینگیج نہیں کرتے کے پی میں کوئی ایک تھانہ بھی ایسا نہیں جو تمھارے انڈر ھو؟؟؟ جس میں تم محسن نقوی، مریم، نوازشریف، فیصل واوڈا, منیب فاروق، اسلام آباد رینجر ھیڈ سکیٹر کمانڈر و دیگر کے خلاف Fir درج نہیں کروا سکو، اگر نہیں ھے تو دفعہ ھو جاؤ تحریک انصاف سے, اگر تم سب ملکر 10 لاکھ بندہ بھی اکھٹا نہیں کر سکتے تو کسی بہتے نالے میں ڈوب کے مر جاؤ تمام مظاہرین سے گزارش ھے آپ ڈٹے رھیں اگلے 24 گھنٹوں میں آپکی مین پاور میں بڑا اضافہ ھو جائیگا کھانا پینا سب اسلام آباد کی عوام آپ تک خود پہنچانے آئے گی، یاد رکھو اگلے 8 دن تم نے سڑکوں پہ گزارنے ھیں تم پہ پوری قوم ڈیپنڈینٹ ھے، کے پی کے میں کوئی گورنر راج نہیں لگ سکتا پر 11 اکتوبر کو کوئٹہ سے ماہ رنگ بلوچ لاکھوں بلوچ قبائل کیساتھ اسلام آباد آرھی ھے ریاست عوام کی مرضی سے نہیں چل سکتی تو اس ملک میں ہر طرف انتشار ہی ہوگا ریاست بچاؤ یا عوامی ردعمل کے لئے سب تیار رہیں*

*ترجمان*
*انصاف ھائوس*
*لاڑکانہ سندھ*