October 28, 2026

محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پوری زندگی انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف اوری سے کفر کے دروازے بند ہوئے اور اسلام پھیلا ، اپ نے ہمیں زندگی گزارنے کے طریقے بتائے

IMG-20241006-WA0066

محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پوری زندگی انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف اوری سے کفر کے دروازے بند ہوئے اور اسلام پھیلا ، اپ نے ہمیں زندگی گزارنے کے طریقے بتائے
ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین اور الحاج حافظ نزر توگیروی نے “توگیروی ھاؤس” پر محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوۓ کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عملا اتباع کی اشد ضرورت ہے جس کے لیے اپ کی سیرت کو اپنانا ہوگا
انہوں نے مزید کہا کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو انسان کو دنیا اور اخرت کی کامیابی کے اصول بتاتا ہے اللہ کی رضا پر راضی رہنے ہی سے انسان کو کامیابیاں ملتی ہیں

تقریب کے اختتام پر طاہر توگیروی شاہد تو گیروی اور عامر توگیروی کی جانب سے شرکائے محفل کی “دلیم” سے تواضع کی گئی۔