“تاریخ کے اوراق سے ذوالفقار علی بھٹو نے اپنا منصب سنبھالتے ہی بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ عطاء اللہ مینگل کی حکومت کو برطرف کرکے گورنر راج لگایا اور بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ کو اپنے دور حکومت میں جیل میں رکھا ساتھ ہی ان کے بڑے بیٹے کو
“تاریخ کے اوراق سے
ذوالفقار علی بھٹو نے اپنا منصب سنبھالتے ہی بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ عطاء اللہ مینگل کی حکومت کو برطرف کرکے گورنر راج لگایا اور بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ کو اپنے دور حکومت میں جیل میں رکھا ساتھ ہی ان کے بڑے بیٹے کو مسنگ پرسن بنادیا گیا جو بلوچستان کے پہلے مسنگ پرسن تھے جن کی بعد میں مسخ شدہ لاش ملی تھی