ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پوری زندگی انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف اوری سے کفر کے دروازے بند ہوئے اور اسلام پھیلا ، اپ نے ہمیں زندگی گزارنے کے طریقے بتائے

ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین اور الحاج حافظ نزر توگیروی نے “توگیروی ھاؤس” پر محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوۓ کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عملا اتباع کی اشد ضرورت ہے جس کے لیے اپ کی سیرت کو اپنانا ہوگا
انہوں نے مزید کہا کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو انسان کو دنیا اور اخرت کی کامیابی کے اصول بتاتا ہے اللہ کی رضا پر راضی رہنے ہی سے انسان کو کامیابیاں ملتی ہیں محفل میلاد پاک میں فیاض علی رامے سعود فاروق خان چغتائی سابق وائس چیئرمین بلدیہ ملک ریاض خلجی سمیت بڑی تعداد میں عاشقان رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر طاہر توگیروی شاہد تو گیروی اور عامر توگیروی کی جانب سے شرکائے محفل کی “دلیم” سے تواضع کی گئی۔