October 11, 2026

*سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی *سکھر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سکھر

Screenshot_2026-10-10_194450.287

*سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
*سکھر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سکھر ایئرپورٹ پہنچ گئےجہاں انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیر سے چین کے دورے پر روانہ ہو رہا ہوں دورے کے دوران 15مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے تھر کول میں سرمایہ کاری، بجلی کی پیداوار میں اضافے اور الیکٹرک اسکوٹیز کے پلانٹس کے قیام کے حوالے سے اہم معاہدوں پر پیش رفت ہوگی جبکہ کسانوں کو ریلیف گندم و آٹے کی قیمتوں میں استحکام اور عوام کے بنیادی مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات ہیں*