ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)زخمی بلی موقع سے فرار ہو گئی تفصیلات کے مطابق سبزی منڈی
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)زخمی بلی موقع سے فرار ہو گئی تفصیلات کے مطابق سبزی منڈی روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کے موٹر سائیکل کے نیچے روڈ کراس کرنے والی بلی آگئی نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نیچے گر کر زخمی ہوگئے اور موٹر سائیکل کی زد میں آنے والی زخمی مانو بلی موقع سے فرار ہو گئی۔