October 11, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہمارا لیڈر کیسا ہو چوہدری کاشف جیسا ہو تفصیلات کے مطابق

Screenshot_2026-10-08_164106.077

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہمارا لیڈر کیسا ہو چوہدری کاشف جیسا ہو تفصیلات کے مطابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثنا کی میلہ حضرت پیر بابا امید علی شاہ چک نمبر 154باھڑاں والی کی کبڈی ٹاکرا کی اختتامی تقریب میں بطور چیف گیسٹ دبنگ انٹری انھوں نے کہا کہ جہاں پر کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں ان علاقوں میں اسپتال ویران ہوتے ہیں مجھے یہاں آکر بھت خوشی محسوس ہوئی کبڈی ہال میں چوہدری کاشف ثنا کے لئے برجوش نعرے لگائے گئے ہمارا لیڈر کیسا ہو چوہدری کاشف ثنا جیسا ہو وائٹل گروپ زندہ باد