تحریک انصاف کے کارکنان کے تشدد سے اسلام آباد پولیس کا کانسٹیبل حمید شاہ جاں بحق جس کی نماز جنازہ ڈی چوک میں ادا کر دی گئی جس میں اعلی حکام نے شرکت کی اور شہید کے جسد خاکی کو انکے أبائی گاؤں روانہ کردیا گیا