October 28, 2026

*وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی مشترکہ کاوشیں رنگ لے آئیں*

20241005_061528

*وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی مشترکہ کاوشیں رنگ لے آئیں*

سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانیوں کی وطن واپسی

پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لانے کیلئے چارٹرڈ طیارہ سری لنکا روانہ

سری لنکا میں قید 56 پاکستانی قیدی آج وطن واپس آئیں گے

وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے تمام اخراجات برداشت کریں گے