October 28, 2026

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار)۔شیخ محمد حنیف فروٹ والے کے بھائی مقامی صحافی ڈاکٹر اللہ رکھا بابر کے چچا جان صحافی شیخ ارسلان یوڈی کے دادا جی شیخ عبد الحمید انتقال کر گئے

IMG-20241006-WA0035

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار)۔شیخ محمد حنیف فروٹ والے کے بھائی مقامی صحافی ڈاکٹر اللہ رکھا بابر کے چچا جان صحافی شیخ ارسلان یوڈی کے دادا جی شیخ عبد الحمید انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ ہارون آباد میں ادا کی گی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیت میڈیا نمائیندگان انجمن تاجران نےنماز جنازہ میں شرکت کی مرحوم کے لئے بلند درجات کی دعا کی گی مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد انمجن تاجران آل پاکستان نے اظہار افسوس کیا ہے۔