October 9, 2026

ھارون آباد۔۔۔۔۔شہر بھر میں بھکاریوں کاراج بھکاری کی ایکٹ مسلسل خلاف ورزی تھانہ سٹی بھکاری ایکٹ

Screenshot_2026-10-08_164106.077

ھارون آباد۔۔۔۔۔شہر بھر میں بھکاریوں کاراج بھکاری کی ایکٹ مسلسل خلاف ورزی تھانہ سٹی بھکاری ایکٹ نافذ کرنے میں مکمل ناکام تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں بھکاریوں کاراج خصوصاً ریلوے لائن۔بازار۔لاری اڈا۔لکڑ منڈی ریلوے گراؤنڈ سے نکلنے والی پیشہ ور عورتوں سے پورا شہر پریشان ہو جاتا ہے شہریوں نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ صبح سے شام تک ان پیشہ ور بھکاری عورتوں نے جینا محال کر رکھا ہے جس کو بھیک نہ دیں تو برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں ہماری اعلی حکام DPO بھاولنگر ڈی ایس پی ھارون آباد سے مطالبہ ہے کہ بھکاری ایکٹ کے تحت ان پیشہ ور بھکاری عورتوں مرد بچے کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے تاکہ عوام سکھ کا سانس لیے سکے