October 28, 2026

سورۂ نساء آیت نمبر 13& 14 اتوار 06 اکتوبر 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

20241002_081317

سورۂ نساء آیت نمبر 13& 14

اتوار 06 اکتوبر 2024
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

جنتی ہمیشہ جنت میں اور دوزخ ہمیشہ دوزخ میں

*جنتی ہمیشہ جنت میں*

آیت: 13
تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ ؕ— وَمَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا ؕ— وَذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ ۟
یہ حدیں اللہ تعالیٰ کی مقرر کی ہوئی ہیں اور جو اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول اللہ ﴿صلی اللہ علیہ وسلم﴾ کی فرمانبرداری کرے گا اسے اللہ تعالیٰ جنتوں میں لے جائے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں جن میں وه ہمیشہ رہیں گے اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔

سورۂ نساء آیت نمبر 14

*دوزخی ہمیشہ دوزخ میں*

وَمَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ وَیَتَعَدَّ حُدُوْدَهٗ یُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِیْهَا ۪— وَلَهٗ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ ۟۠
اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول اللہ ﴿صلی اللہ علیہ وسلم﴾ کی نافرمانی کرے اور اس کی مقرره حدوں سے آگے نکلے اسے وه جہنم میں ڈال دے گا جس میں وه ہمیشہ رہے گا، ایسوں ہی کے لئے رسوا کن عذاب ہے

الدعاء
یا اللہ تعالی ہمارہ گناہ معاف فرما دے اور ہمیں جنت الفردوس کے اعلی مقام عنایت فرمانا اور دوزخ کے عذاب سے بچانا۔

آمین یا رب العالمین

Please visit us at www.nazirmalik.com
Cell:00923008605333