October 28, 2026

شورکوٹ کینٹ:بجلی کے کھمبے پر کام کرتے کرنٹ لگنے سے فیسکو ملازم شدید زخمی۔ریسکیو 1122 کے مطابق لیاقت علی لائن مین جھنگ روڈ کے قریب کھمبے پر کام کررہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے نیچے گرگیا۔ہسپتال منتقل۔

IMG-20241006-WA0001

آئے روز حادثات فیسکو افسران کی غفلت اور لاپرواہی کئی قیمتی جانوں کو لے ڈوبی۔۔۔