آئین کے آرٹیکل 245کے تحت مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فوج کو فائرنگ کا بھی اختیار حاصل ہوگا۔
آئین کے آرٹیکل 245کے تحت مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فوج کو فائرنگ کا بھی اختیار حاصل ہوگا۔
حالات کو دیکھتے ہوئے موقع پر موجود فورس کمانڈر اپنے اختیارات استعمال کرسکے گا۔
مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے انتباہی فائرنگ بھی کی جاسکے گی۔
پولیس کی عدم موجودگی میں فوج کسی شہری کو گرفتار بھی کرسکے گی۔
نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔