سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی صوبائی وزیر جام اکرام اللہ خان ڈاریجو،پاکستان پیپلز
سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
صوبائی وزیر جام اکرام اللہ خان ڈاریجو،پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کے صدر اور عوامی رھنما سے ساٹا کے رھنماؤں مولانا محمود چاچڑ مولانا جمال الدین راھموں کی عربی اساتذہ کے معاملے پر اھم ملاقات مسئلہ حل کے لئے پر امید،صوبائی وزیر جام اکرام اللہ خان ڈآریجو صاحب کی یکہ مشت فنانس سیکرٹری اور ایجوکیشن سکریٹری زاھد عباسی کو فون کرکے مسئلہ کو ترجیھی بنیادوں پر حل کیا جائے ساٹا کے جفا کش رھمنا مولانا محمود چاچڑ کے نام سے سکریٹری ایجوکیشن کو میٹنگ کے لئے لیٹر جاری کردیا ،فنانس سیکرٹری سے بھی اھم ملاقات ملاقات میں سند حکومت کا اھم شخصیات بھی مدعو، 8 تاریخ کو سکریٹری فنانس انشاء اللہ ساٹا کے قائد بانی صدر مولانا محمد امین انڈھڑ صاحب سے بریفنگ دلائی جائیگی ھمیں توقع ھے کہ مولانا محمد امین انڈھڑ صاحب اچھے طرح بریفنگ دے کر اساتذہ کو دلدل سے نکالیں گے،جیسے،چیف سکریٹری کو قانونی طریقوں سے مطمئن کیا انشاء اللہ ویسے فنانس سے قانونی طریقے سے نکالیں گیں، ویلڈن مولانا محمود چاچڑ