September 29, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے معروف بائیکر و سائیکلسٹ سلمان

IMG-20260929-WA0201

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے معروف بائیکر و سائیکلسٹ سلمان حمید کھوکھر کی اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر ریلوے نے ریلوے عجائب گھروں کی بہتری، تاریخی ریلوے اسٹیشنوں کی بحالی، ہیریٹیج سفاری ٹرین اور ریلوے کو سیاحت کے دیگر شعبوں سے منسلک کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر ریلوے نے سیاحت کے فروغ کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی اور سلمان حمید کھوکھر طرف سے ادارہ کو مکمل معاونت فراھم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔