عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی افسوسناک خبر سامارو: پیپر موری کے رہائشی بزرگ اڈیشی میگھواڑ
عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی افسوسناک خبر
سامارو: پیپر موری کے رہائشی بزرگ اڈیشی میگھواڑ کے فرزند اور ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر چیتن جیسائی میگھواڑ کے بھائی، کرشن کمار جیسائی میگھواڑ زندگی کی جنگ ہار گئے۔
مرحوم کے انتقال کی خبر پر علاقے میں سوگ کی فضا ہے۔ اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور جیسائی پریوار سمیت تمام لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔