پنجاب حکومت نے لاہور سمیت مختلف اضلاع میں بھی فوج طلب کرلی
پنجاب حکومت نے لاہور سمیت مختلف اضلاع میں بھی فوج طلب کرلی
وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کی گئی تھی ، دستاویزات
پنجاب حکومت نے6 اضلاع میں پاک فوج کو طلب کرلیا،دستاویزات
فوج ایئرپورٹس ،حساس اوراہم عمارتوں کا کنٹرول سنبھالے گی ، دستاویزات
محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاق کو پاک فوج کی تعیناتی کے بارے میں لیٹر لکھ دیا