ہارون آباد ()صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے صحافی معاشرے میں آنکھ کی حیثیت رکھتے ہیں۔علاقے کی ترقی و خوشحالی اور عام لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کے لئے صحافیوں نے ہمیشہ اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے ان خیالات کا اظہار صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد عارف رضا نے عہدیداران وممبران سے گفتگو کرتے ہوئے
ہارون آباد ()صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے صحافی معاشرے میں آنکھ کی حیثیت رکھتے ہیں۔علاقے کی ترقی و خوشحالی اور عام لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کے لئے صحافیوں نے ہمیشہ اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے ان خیالات کا اظہار صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد عارف رضا نے عہدیداران وممبران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انھوں نے کہا کہ شہر کے مسائل کے لئے اپنے قلم کا استعمال کریں اخبارات چینلز کے ذریعے شہر کے مسائل اجاگر کریں صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں اس موقع پر عرفان کھوکھر عبد الرشید یوسفی حافظ ثاقب محمود ایم آصف قمر ارسلان یوڈی ڈاکٹر ذوالفقار قریشی سمیت دیگر عہدیداران وممبران بھی موجود تھے