سکھر سندھ بیورو چیف ۔۔سید نصیر حسین زیدی۔ ۔دعا آن لاین نیوز مورخہ 5. اکتوبر 2024 حیسکو الرٹ حیدراباد حیسکو ترجمان کے مطابق چیف ایگزیکٹو افیسر حیسکو محمد روشن اوٹھو نے اج سکرنڈ۔سعیداباد۔ھالا۔بھٹ شاہ اور مٹیاری سب ڈویزنوں کا اچانک دورہ کیا اور تمام ایس ڈی اوز
سکھر سندھ
بیورو چیف ۔۔سید نصیر حسین زیدی۔ ۔دعا آن لاین نیوز
مورخہ 5. اکتوبر 2024
حیسکو الرٹ
حیدراباد حیسکو ترجمان کے مطابق چیف ایگزیکٹو افیسر حیسکو محمد روشن اوٹھو نے اج سکرنڈ۔سعیداباد۔ھالا۔بھٹ شاہ اور مٹیاری سب ڈویزنوں کا اچانک دورہ کیا اور تمام ایس ڈی اوز کو دی گئی ہدایات کے تحت تفصیلی کارکردگی معلوم کی سب ڈویزن کے مختلف علاقوں میں جہاں پر ریکوری ٹیمیں کام کر رہی تھیں ان کو چیک کیا۔ اور ان کی کارکردگی معلوم کرنے کے بعد انہوں نے ان تمام کو ہدایت دی کہ 100 فیصد واجبات کی وصولی اور بجلی چوری کا مکمل خاتمہ کرنا ہے اس لیے حکومت سندھ کی جانب سے ریکوری مختیار کار اور پولیس کا تعاون بھی ہمیں حاصل ہے لہذا آپ سب پہ لازم ہے کہ ایک ٹیم ہو کر کام کام اور صرف کام کرنا ہے تاکہ حیسکو کی ترقی ہو اور بجلی چوری کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔اور جو کام کرے گا وہ ہماری ٹیم کا حصہ بن کر رہے گا۔اور جس کی کارکردگی اچھی نہیں ہوگی اس کے خلاف محمکہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اور نوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔