google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
3

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)گورنمنٹ اشرف المدارس پرائمری سکول بلدیہ کالونی ہارون آباد

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)گورنمنٹ اشرف المدارس پرائمری سکول بلدیہ کالونی ہارون آباد کے ہیڈ ٹیچر ملک محمد اکرم علوی نے ٹیچر علی۔اور مقامی صحافی زاہد حسین انجم کے ہمراہ سکول کا معائنہ کیا۔اس،موقع پر دیگر ٹیچرزبھی موجود تھےموسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد سکول دوبارہ کھولنے کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کلاس رومز، گراؤنڈ، باغیچے اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا معائنہ کیا اس موقع پر سکول کے تعلیمی ماحول، طلبہ کی سہولیات اور سکول کی خوبصورتی و صفائی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے بھی ضروری ہدایات دی گئیں۔ شجرکاری و صاف ستھرے ماحول کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک صاف ستھرا، سرسبز اور بہتر تعلیمی ماحول ہی بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ سکول انتظامیہ کی جانب سے سکول کو خوبصورت، صاف اور تعلیمی سرگرمیوں کے لیے سازگار بنانے کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں