September 30, 2026

دیکھو کیسا زمانہ اگیا دن کو رسوا کرنے والے بدبخت متحرک ہے گوجرانوالہ کے علاقے تتلے عالی میں قاری نعیم صدیقی نامی شخص نے اپنی نفسانی خواشات

FB_IMG_1786025976451

دیکھو کیسا زمانہ اگیا دن کو رسوا کرنے والے بدبخت متحرک ہے گوجرانوالہ کے علاقے تتلے عالی میں قاری نعیم صدیقی نامی شخص نے اپنی نفسانی خواشات کے لئے ایک مدرسہ بنایا اور اہلیان علاقہ کو بتایا اپنی بچیوں کو یہاں پڑھنے کے لئے بھیجے لیکن یہ شیطسن صفت شخص ان چھوٹی چھوٹی بچیوں سے بد فعلی جنسی زیادتی کرتا اور پھر ان بچیوں کو بلیک میل کرتا اگر کسی کو بتایا تو تمہیں امتحان میں فیل کردو گا اور جو نابالغ بچی اس سے ڈر جاتی پھر اس بچی کو اور بلیک میل کر کے اپنے دوستوں کو بدفعلی کے لئے پیش کرتا اور ان سے پیسے بٹورتا ابھی کچھ دن پہلے اس جہنمی شخص نے دو نابالغ بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی جس میں سے ایک بچی غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے اور لاہور کی رہائشی ہے اس بچی کے گھر والوں کو دس لاکھ روپیہ دے کر خاموش کروا لیا گیا اور دوسری بچی جس کا نام بسمہ انور عمر سولہ سال قوم جٹ رہائش گوجرانوالہ تتلے عالی میں ہے جب اس بچی کے والدین کو پتہ چلتا ہے کہ ہماری بچی کے ساتھ قاری نے جنسی زیادتی کی اور بچی کے پیٹ میں حمل ہے تو بچی کے والد جس کا نام انور جٹ رہائش گاؤن کلیوالہ تتلے عالی گوجرانوالہ نے لالچ میں آکر بدنام زمانہ قاری نعیم سے 20 لاکھ کی ڈیمانڈ کی اور ساتھ پانچ پانچ مرلے کے دو پلاٹ مانگے جس میں سے قاری نعیم نے 20 لاکھ روپیہ نقدی دے دیا جب انور جٹ نے دو پلاٹوں کی ڈیمانڈ کی تو بدنام زمانہ قاری نعیم نے نابالغ بچی بسمہ کو بدفعلی کی نیت سے اغواہ کرلیا اور نامعلوم جگہ فرار ہوگیا