google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
9

تھانہ بنا جرم کی جگہ، سنتری سے SHOتک سب معطل۔۔۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

تھانہ بنا جرم کی جگہ،
سنتری سے SHOتک سب معطل۔۔۔

پولیس تھانے سے چونکا دینے والی خبر، پورا عملہ معطل کیوں ہوا؟ غازی آباد پولیس اسٹیشن، لاہور میں ہولناک اسکینڈل کا ذمہ دار کون؟

تھانے کی چار دیواری میں کیا ہوا؟

تفتیشی ونگ کا پولیس ملازم، بغیر لیڈی کانسٹیبل کے،لڑکی کو تھانے میں لے کر داخل ہوا۔ معذور لڑکی پر چوری کا الزام لگا کر تھانے لایا گیا، اور پھر زیادتی کر دی۔ ایس ایچ او غازی آباد نے وقوعے سے لاعلمی کا اظہار کیا، اور مقدمہ بھی فوری درج نہ کیا گیا۔ ایک ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی ہوئی۔ اس کے اہلِ خانہ انصاف لینے آئے، لیکن ایس ایچ او نے ایک نہ سنی۔ ون فائیو کی کال پر افسران نے نوٹس لیا۔ تفتیشی ونگ کے ملازم کی جانب سے ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی پر ڈی آئی جی آپریشنز نے فوری مقدمہ درج کرایا، اور پھر ملزم اہلکار کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں