فیصل آباد۔خالد۔شہزاد۔۔۔
شجرکاری بہت ضروری ھے۔آنے والی نسلوں کو سیلابوں۔آندیوں اور طوفانوں سے بچانے کے لیے شجرکاری ضروری ھے۔المصطفی فاؤنڈیشن جھنگ کے زیرانتظام تحیصل اٹھارہ ھزاری کے کوارڈنیئٹر ملک عرفان بشیر اور انکی ٹیم.سیدشاہد عباس بخاری۔انجم رضا جٹ۔مہر زمان سیال نے سیلابی علاقہ میں شجرکاری کی اور اہل علاقہ سے بھی گزارش کے کہ خالی جگہ پر اور کیھتوں کے کنارے درخت لگاھیں۔زمین کے کٹاؤ اور لکڑی کی شدید کمی۔موسمی تبدیلیوں کے سدباب کے لے درخت زندگی ھیں۔انہوں نے کہا کہ چیرمین المصطفی فاؤنڈیشن کی خصوصی ہدایت پر ملک بھر میں شحرکاری جاری ھے
10









