7

تحریک صوبہ ہزارہ کے رہنماؤں کا سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر اہم اجلاس۔

تحریک صوبہ ہزارہ کے رہنماؤں کا سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر اہم اجلاس۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین تحریک صوبہ ہزارہ سردار محمد یوسف نے کہ۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق تحریک صوبہ ہزارہ کے رہنماؤں کا سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر اہم اجلاس، جسکی صدارت چیئرمین تحریک صوبہ ہزارہ سردار محمد یوسف نے کی۔ اجلاس میں صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے جدوجہد مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر میڈیا نمائندگان نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں