ہارون آباد۔۔۔کھیل کے میدان آباد ہونگے تو اسپتال ویران ہونگے چوہدری محمد کاشف ثناء تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے فائنل میں میں بطور مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے تھے کرکٹ میچ پپلز کالونی کی ٹیم اور 55فور آر کی ٹیموں کے مابین ہوا جس میں 55فور آر نے کامیابی
ہارون آباد۔۔۔کھیل کے میدان آباد ہونگے تو اسپتال ویران ہونگے چوہدری محمد کاشف ثناء تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے فائنل میں میں بطور مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے تھے کرکٹ میچ پپلز کالونی کی ٹیم اور 55فور آر کی ٹیموں کے مابین ہوا جس میں 55فور آر نے کامیابی حاصل کی اس موقع پر چوہدری کاشف ثناء نے کہا کہ کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں تو پھر اسپتال ویران ہوتے ہیں میں کامیابی حاصل کر نے والی ٹیم کو مبارکباد دینا ہوں اور ہار جیت بھی کھیل کا حصہ ہوتے ہیں ہارنے والی ٹیم بھی مبارکباد کی مستحق ہے انھوں نے پوری محنت کی چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم ندیم ظفر سمیت بڑی تعداد میں دوست احباب نے کرکٹ میچ کو انجوائے کیا