فیصل اباد۔۔۔۔۔
سابقین انجمن طلبہ اسلام فیصل آباد کے راہنماوں مصطفائی فورم انٹرنیشنل کے چیرمین رانا سجاد مصطفائی۔المصطفی فاؤنڈیشن کے ایم ڈی محمد علی مصطفائی کلاسن۔امروز فاؤنڈیشن کے صدر میاں محمد عمر۔فضل کریم فاؤنڈیشن کے خرم شہزاد المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے رفاقت محاھد۔مصطفائی برادری کے راہنما ڈاکٹر وقاص جاوید۔میاں عمران مصطفائی ۔جاوید اقبال سندھونےATI کے مرکزی صدر جناب فیصل قیوم ماگرے پر حکومت وقت کی طرف سے کشمیر میں جاری ریاستی غنڈہ گردی اور فسطائیت کے خلاف آواز بلند کرنے پر جھوٹی بے بنیاد FIR کی شدید مذمت کرتے ھیں اور ایسے اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے آواز حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔ انجمن طلباء اسلام محب وطن پاکستانیوں کی طلباء تنظیم ہے۔ پرامن طلبہ راہنماؤں کو پریس کانفرنس سے روکنا اور جھوٹا مقدمہ درج کرنا دراصل حکومت آگ سے کھیل رھی ھے۔ظلم وستم کے خلاف اب خاموشی جرم ھے۔ظالم کے ہاتھ روکنے ھوں گے۔پاکستان کسی کی جاگیر نہیں یہ ھمارا وطن ھے ھمارے آباؤاجداد نے قربانیاں دے کر حاصل کیا۔مقدمہ فوری واپس لیا جائے۔اور کشمیر میں ظلم کو روکا جائے۔مزاکرات کے ذریعے مسائل حل کیے جاھیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]