November 29, 2026

میلسی(بیو رو چیف و ہا ڑ ی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 42 ویلی تھری کے

Screenshot_2026-08-02_153803.604

میلسی(بیو رو چیف و ہا ڑ ی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 42 ویلی تھری کے انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت اختتام پذیر ہوگیا۔ میلسی میں رجسٹرڈ تین کشمیری مہاجر ووٹرز، جن میں ایک مرد اور دو خواتین شامل تھیں، نے کسی بھی امیدوار کے حق میں اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔واضح رہے کہ آزاد کشمیر کے
مہاجرین کی نشستوں پر پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی۔