بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں مبینہ بد فعلی کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر