وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں 5 سے 17 اکتوبر تک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں 5 سے 17 اکتوبر تک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی
5 سے 17 اکتوبر تک فوج ضلعی انتظامیہ کیساتھ امن و امان قائم رکھنے میں معاونت کریگی
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت وفاقی کابینہ نے فوج تعینات کرنے کی منظوری دی
وزارت داخلہ نے فوج تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا