وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے مختلف محکموں کی ملکیتی اراضی کا ریکارڈ طلب کر لیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے مختلف محکموں کی ملکیتی اراضی کا ریکارڈ طلب کر لیا
وزیراعلی مریم نوازشریف کی سرکاری اراضی کے بہترین استعمال کے لئے پلان مرتب کرنے کی ہدایت
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی صوبے کے مختلف اضلاع تک توسیع کی منظوری
پنجاب ریونیو اتھارٹی کے امور میں اے ڈی سی ڈی اور اسسٹنٹ کمشنرز کو با اختیار کرنے کا اصولی فیصلہ
وزیراعلی مریم نوازشریف نے صوبے کے مالی وسائل بڑھانے کے لئے پلاننگ کی ہدایت کر دی
وزیراعلی مریم نوازشریف کی صوبہ بھر میں ریسٹورنٹس، بیکریاں اور میرج ہالز کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت
عوام پر ٹیکس بڑھائے بغیر ریو نیو کی وصولی میں اضافہ کیاجائے گا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
جو بھی سرکاری خزانے میں جمع ہوگا پائی پائی عوام پر خرچ ہوگی، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
پنجاب ریونیو اتھارٹی لیگل فریم ورک کی تشکیل کا ٹائم لائن مقرر