17

*پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش*

*پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش*

20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی..؟

پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق

ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر

میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔
ثمرا بشیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں