5

*کراچی میں‌ گڑھے میں گرنے والے بچے کو پھل فروش نے بچا لیا*

*کراچی میں‌ گڑھے میں گرنے والے بچے کو پھل فروش نے بچا لیا*

کراچی کے علاقے منظور کالونی میں بچہ گڑھے میں گر گیا جسے بچانے کے لیے پھل فروش نے چھلانگ لگادی۔

بچے کی جان بچانے پر پھل فروش کو علاقہ مکینوں کی جانب سے ہار پہنائے گئے ہیں۔

پھل فروش کا کہنا تھا کہ بچے کو پانی میں گرتا دیکھ کر اسے بچانے کے لیے چھلانگ لگائی، حکومت سے اپیل ہے کہ تعمیراتی کام جلد مکمل کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں