3

*امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا: ایرانی فوج*

*امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا: ایرانی فوج*

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

ایرانی فوج کا کہنا ہے گزشتہ روز قشم جزیرے میں رہائشی عمارت پر امریکی حملے کے جواب میں کویت میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

ایرانی فوج کے مطابق کویت کے احمد الجابر ائیر بیس پر امریکی فوج کی اسٹریٹجک تنصیبات کو ڈرون سےنشانہ بنایا، ڈرون حملوں میں لڑاکا طیاروں کے ہینگرز، سیٹلائٹ مواصلاتی نظام اور آلات کے گوداموں کو نشانہ بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں