October 28, 2026

جھنگ (محمد ناصر ) جھنگ میں شہر کے بڑے ہوٹل بیماریاں پھیلانے لگے باسی گوشت کا استعمال عام ہونے لگا ناقص چائے پتی کا استعمال بھی عام ہوگیا گندگی چھوٹے بڑے ہوٹلوں کا معمول بن گئی فوڈ اتھارٹی خاموش تماشائی بن کررہ گئی تفصیلات کے مطابق جھنگ میں باسی کھانا کھانے سے عوام میں پیٹ کی بیماریاں عام

20241002_083323

جھنگ (محمد ناصر ) جھنگ میں شہر کے بڑے ہوٹل بیماریاں پھیلانے لگے باسی گوشت کا استعمال عام ہونے لگا ناقص چائے پتی کا استعمال بھی عام ہوگیا گندگی چھوٹے بڑے ہوٹلوں کا معمول بن گئی فوڈ اتھارٹی خاموش تماشائی بن کررہ گئی تفصیلات کے مطابق جھنگ میں باسی کھانا کھانے سے عوام میں پیٹ کی بیماریاں عام ہورہی ہیں مقامی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی کے حکام دفتروں تک محدود کوئی پوچھنے والا نہیں شہر میں بڑے ہوٹلوں میں بیماریاں با نٹی جا رہی ہیں باسی کھانا کھانے سے عوام میں پیٹ کی بیماریاں عام ہورہی ہیں مقامی انتظامیہ فوڈ اتھارٹی کے حکام لمبی تان کرسوگئے ہوٹلوں میں صفائی کا بھی کوئی نظام نہیں ہوٹلوں کے کچن گندگی کا روپ دھار رہے ہیں باسی گوشت کی فروخت عام ہو گئی ہے شہریوں نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی ڈپٹی کمشنر جھنگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے