وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس روڈا کی اراضی پر تجاوزات روکنے کیلئے سپیشل پولیس فورس قائم کرنے کی منظوری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
روڈا کی اراضی پر تجاوزات روکنے کیلئے سپیشل پولیس فورس قائم کرنے کی منظوری
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا روڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم
روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر بین الاقوامی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ