39

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی *سامارو:* پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے اور علاقے

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
*سامارو:* پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے اور علاقے کے محسن جناب نواب تیمور تالپور صاحب کی سالگرہ کا کیک وائس چیئرمین نول رائے مہیشوری کی جانب سے تالپور آفس سامارو میں کاٹا گیا۔

تقریب میں پارٹی جیالوں، عہدیداران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر پیپلزپارٹی سٹی صدر سید اسلم شاہ، وڈیرو شبیر خاصخیلی، ماسٹر ذوالفقار کھوسو، ہریش کمار مہیشوری، امرت کمار مہیشوری، بھرت کمار مہیشوری، دلبر حسین خاصخیلی، بشیر شاہانی، امیر بخش کھوسو، غلام حسین بھرگڑی، شہزاد خاصخیلی، علی حیدر خاصخیلی، مہتاب حسین بھرگڑی، نعمان خاصخیلی، عمران کھوسو، سائیں داد کوٹڑیو، علی خاصخیلی، نور نبی خاصخیلی سمیت دیگر کارکنان موجود تھے۔

شرکاء نے نواب تیمور تالپور کی صحت و سلامتی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں