*شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں خو.د.کش بمبار سمیت 4 خوارج ہلاک*
*شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں خو.د.کش بمبار سمیت 4 خوارج ہلاک*
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے چوکی پر د.ہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا، جوابی کارروائی میں خو.د.کش بمبا.ر سمیت چار خوارج ہلاک ہو گئے۔
سکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنایا۔ حملہ آور د.ھما.کا خیز مو.اد سے بھری گاڑی کے ذریعے چیک پوسٹ کی سیکیورٹی توڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چوکی کے احاطے سے باہر ہی گاڑی کو نشانہ بنا کر تبا.ہ کر دیا،جس کے نتیجے میں خو.د.کش بمبا.ر ہلاک ہوگیا اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔ باقی تین د.ہشت گر.د قریبی عمارت میں چھپ گئے جہاں سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کرتے ہوئے تینوں کو ہلاک کر دیا۔