August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-07-24_095336.462
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 25 جولائی 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے حملے کی کوشش ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 4 خوارج ہلاک

🚨 (2) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن العزم کے تحت کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے کئی ٹھکانے تباہ، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 16 ہوگئی

🚨 (3) بھارتی نوجوانوں کی جدوجہد رنگ لے آئی، وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی، جنتر منتر کا احتجاج ختم

🚨 (4) جین زی کا جشن، ‘اگلی باری مودی کی’ کے نئے نعرے، سچن ٹنڈولکر سمیت کھلاڑیوں کی حمایت

🚨 (5) ایر_ان پر امریکی حملوں میں وقفہ، خلیجی ممالک آپس میں لڑ پڑے

🚨 (6) کویتی اور بحرینی لڑاکا طیاروں کے ایر_ان پر براہِ راست حملے

🚨 (7) ترکیہ کے مشہور فلم ڈائریکٹر منشیات کیس میں بھائی سمیت گرفتار

🚨 (8) یمنی حوثیوں کے سعودی عرب پر فوری جوابی میزائل حملے، کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

🚨 (9) ثالثی کا کوئی مسئلہ نہیں، پیغامات کا سلسلہ جاری ہے: ایر_انی وزیر خارجہ

🚨 (10) خلیجِ عمان میں ایل پی جی ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ، 2 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ

🚨 (11) ایر_ان اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے، معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ

🚨 (12) یمنی حوثیوں نے الحدیدہ پر حملے کے بعد سعودی شہر جازان پر میزائل داغ دیا

🚨 (13) اسلام آباد: جان بچانے والی 52 ادویات کی قیمتوں کی منظوری دیدی گئی

🚨 (14) اسحاق ڈار کی کرغز، تاجک، ازبک، قازق اور بیلاروسی وزیر خارجہ سے ملاقاتیں، باہمی تعاون پر اتفاق

🚨 (15) شیخوپورہ: مسافر بس پر ہائی وولٹیج تار گر گئے، کنڈیکٹر جاں بحق، 6 افراد زخمی

🚨 (16) امریکی ارکان کانگریس کا دورہ پاکستان، تاریخ، ثقافت میں اظہار دلچسپی

🚨 (17) پٹرول پر 108 روپے 67 پیسے، ڈیزل پر 96 روپے 86 پیسے ٹیکسز اور مارجنز وصول

🚨 (18) پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پہلا دن بارش کی نذر، ویسٹ انڈیز 1 وکٹ پر 23 رنز بنا سکا

🚨 (19) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، نئی قیمت سامنے آگئی

🚨 (20) دشمن کے مکمل ہتھیار ڈالنے تک حملے جاری رہیں گے: ایر_انی سیکیورٹی چیف

🚨 (21) ایر_ان کے سرکاری نشریاتی ادارے پر صدر پزشکیان کا بیان سنسر کرنے کا الزام

🚨 (22) ایر_ان مذاکرات کیلئے پہلے سے زیادہ سنجیدہ ہے لیکن ڈیل کیلئے تیار نہیں: ٹرمپ

🚨 (23) سعودی عرب: ینبع اور جازان میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

🚨 (24) نیٹو اجلاس سے واپسی پر ایر_انی خطرات کے باعث ٹرمپ کو طیارہ بدلنا پڑا

🚨 (25) سعودی اتحادی افواج کی یمن کے الحدیدہ گورنریٹ اور کمران جزیرے میں حوثی فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملوں کی تصدیق

🚨 (26) بحرین اور کویت کے ایر_ان میں خفیہ فضائی حملے، امریکا کا خلیج عمان میں ایل پی جی ٹینکر پر حملہ

🚨 (27) ابھی تک ایر_ان پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا: ٹرمپ

🚨 (28) ایر_ان کا خطے کی ریاستوں کے شہریوں کو امریکی تنصیبات سے 500 میٹر دور رہنے پر زور

🚨 (29) پنکی کیس میں پولیس حتمی چالان پیش نہ کرسکی، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا

🚨 (30) پشاور: مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک

🚨 (31) عمران خان کی رہائی کیلیے مزید انتظار نہیں، ہماری اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے: علیمہ خان

🚨 (32) آزاد کشمیر انتخابات: ایم کیو ایم کا تمام نشستوں سے امیدوار دستبردار کر کے ن لیگ کی حمایت کا اعلان، گورنر کی تقرری سمیت تین مطالبات دہرا دیے

🚨 (33) آزاد کشمیر انتخابات: 27 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، پہلے مرحلے کی پولنگ ہوگی

🚨 (34) جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کے دوران یوکرین سے سستی گندم منگوائی جاسکتی تھی: فلور ملز ایسوسی ایشن

🚨 (35) دریاؤں میں سیلابی صورتحال، آئندہ 24 گھنٹے اہم: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

🚨 (36) پنجاب میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیس مقرر کرنے سے متعلق کوئی قانون موجود نہ ہونے کا انکشاف

🚨 (37) آزاد کشمیر کے عوام مسائل کا حل چاہتے ہیں تو شیر پر مہر لگائیں: رانا ثناءاللہ

🚨 (38) وفاقی ڈسپنسری کو اپگریڈ کر کے جدید سیکنڈری کیئر ہسپتال بنانے کا سنگ بنیاد

🚨 (39) باجوڑ میں تلی ڈیم کے قریب بم دھماکا، دو افراد جاں بحق، علاقے میں کہرام مچ گیا

🚨 (40) سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے کینسر کی 9 ادویات کو جعلی، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ قرار دے دیا

🚨 (41) بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 3500 کشمیری گرفتار، مکانات دھماکے سے اُڑا دیے

🚨 (42) ملکی صنعتی ترقی میں تیزی؛ بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ

🚨 (43) مودی سرکار کا کشمیر اور منی پور کے بعد نئی دہلی میں شہریوں کیخلاف پیلٹ گن کا وحشیانہ استعمال

🚨 (44) امریکا نے افـغـاـ ن طاـ لباـ ن رجیم کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل ناکام قرار دیدیا

🚨 (45) یونانی فوج نے سعودی عرب میں یمن سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل مار گرائے، ہدف ینبع کی آئل ریفائنریاں تھیں

🚨 (46) امریکی فوج کے ساتھ ممکنہ زمینی جنگ میں مقابلے کے منتظر ہیں: سینئر ایر_انی فوجی کمانڈر

🚨 (47) حکومت روزانہ پیٹرولیم کی قیمتوں کے تعین کے نظام پر فوری نظرثانی کرے: پاکستان بزنس فورم کا وزیراعظم کو خط

🚨 (48) ایک ہفتے میں پیٹرول 24 اور ڈیزل 60 روپے سے زائد مہنگا، عوام کی چیخیں نکلوا دیں

🚨 (49) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی اجلاس، وزیراعلیٰ سے ناراض دھڑے کا سخت جملوں کا تبادلہ

🚨 (50) حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا

🚨 (51) لیاری میں رینجرز اہلکار کا قاتل پولیس افسر کا بیٹا نکلا، ملزم گرفتار

🚨 (52) متنازع ٹوئٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار

🚨 (53) سندھ میں 27 جولائی تا بارشوں کی پیشگوئی، کراچی، کے پی اور بلوچستان میں موسلا دھار بارش، اربن فلڈنگ کا خدشہ

🚨 (54) پارلیمنٹ کی سیاست کرلی، اب سڑکوں پر بات کریں گے: وزیر صحت مصطفیٰ کمال

🚨 (55) کیلیفورنیا کے آسمان پر بادلوں کے خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

🚨 (56) ڈی جی نیب کراچی کو یلو لائن پروجیکٹ سے متعلق تحقیقات کی ہدایات جاری

🚨 (57) کالے دھن سے ذخیرہ اندوزی کرنے والوں نے گندم کے نرخ 4850 روپے تک پہنچا دیئے

🚨 (58) آخری ملاقات میں عمران خان نے کہا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی: اقبال آفریدی

🚨 (59) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان

🚨 (60) پاکستانی پاسپورٹ درجہ بندی میں بہتری کے باوجود کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل

🚨 (61) پاکستان کی سائنسی کامیابی، زمینی شورِآب میں لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق

🚨 (62) ٹرمپ نے محمد علی کی جورج فورمین کیخلاف مشہور فائٹ شیئر کردی، صارفین میں بحث شروع

🚨 (63) نئے ایچ ون بی ویزا کے اجرا پر ایک لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے میں ٹرمپ انتظامیہ کو پھر ناکامی

🚨 (64) مشرق وسطیٰ کشیدگی: خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

🚨 (65) بھارت: پولیس سمجھتی تھی وہ طاقت سے طلبہ کو خاموش کرادینگے: پولیس وین روکنے والی لڑکی کا بیان

🚨 (66) سندھ اور کشمیر کی سرزمین اور عوام کو طنز و مزاح کا موضوع مت بنائیں: شرجیل میمن کی نواز شریف پر تنقید

🚨 (67) ایف بی آر کے ’’فاسٹر‘‘ ریفنڈ سسٹم میں خامیوں کا انکشاف

🚨 (68) ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں میں بارشوں کے بعد ندی نالے بپھر گئے

🚨 (69) ہیٹ ویو کے دوران فرانس اور اسپین کے جنگلات میں آگ بے قابو، مکانات خاکستر، ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کی نقل مکانی

🚨 (70) کامن ویلتھ گیمز: ویمن باکسنگ میں پاکستان کی فاطمہ زاہرہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

🚨 (71) پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

🚨 (72) بھارت: دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد پرلاد جوشی نئے وزیرِ تعلیم مقرر

🚨 (73) مون سون نے پنجاب کو لپیٹ میں لے لیا، حادثات اور سیلابی خطرات میں اضافہ

🚨 (74) لاہور: خاتون اور 3 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ، امریکی حکام کی تفتیشی ٹیم سے ملاقات

🚨 (75) مقبوضہ کشمیر میں دوسری بار سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے

🚨 (76) کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کی دوسری بارش شروع

🚨 (77) عمران خان تیل کی بڑھتی قیمتیں نیچے کرکے ملک کو دیوالیہ ہونے پر لے گئے تھے، احسن اقبال

🚨 (78) پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

🚨 (79) دریائے چناب اور راوی میں طغیانی، کئی دیہات زیر آب، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں متاثر

🚨 (80) قصور: تھانہ راجہ جنگ کے علاقے میں بارش کے بعد جمع ہونے والے پانی میں ڈوب کر دو معصوم بچے جاں بحق
🚨 (81) فیصل آباد: تاندلیانوالہ میں آسمانی بجلی گرنے سے کسان کی لاکھوں روپے مالیت کی 6 بھینسیں ہلاک

🚨 (82) یمن کی موجودہ صورتِ حال کو ایر_ان سے منسوب کرنا درست نہیں: عباس عراقچی

🚨 (83) فی تولہ سونا 300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 27 ہزار 736 روپے کا ہوگیا

🚨 (84) مریم نواز نے وعدہ پورا کر دیا، 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

🚨 (85) مردان: پی ٹی آئی جلسے میں جیب تراش سرگرم، رہنماؤں کے موبائل فون اور نقدی چوری

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0