September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے نہ داخلی معاملہ، متنازع علاقہ ہے: پاکستان*

IMG-20260726-WA0054
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے نہ داخلی معاملہ، متنازع علاقہ ہے: پاکستان*

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی قونصلر صائمہ سلیم نے بھارت کو جواب دیتے ہوئےکہا ہے کہ بھارت خود مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل لایا،آج قراردادوں سے انحراف کررہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں جبر اور انسانی حقوق کی پامالیاں جاری ہیں۔

قونصلر صائمہ سلیم نے کہا کہ بھارت کا امن کا درس دینا مضحکہ خیز ہے، جموں و کشمیر نہ بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ داخلی معاملہ، بھارت کا انکار اس تنازع کی بین الاقوامی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0