October 28, 2026

پنجاب حکومت نے لاہور میں 6 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی

20241002_083323

پنجاب حکومت نے لاہور میں 6 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی

لاہور میں دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد

پابندی کا اطلاق منگل 8 اکتوبر تک ہو گا، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب امن و امان کے قیام، شہریوں اور املاک کے تحفظ کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی عوامی اجتماع دہشتگردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے، نوٹیفیکیشن
دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر کیا گیا، ترجمان