ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے دیرینہ ساتھی راؤ غلام خالق کے بھائی راؤ مشرف عالم کو چک 76/4 آر کے نمبردار منتخب ہوگئے حاجی محمد سعید چوہدری غلام مرتضی ایم پی اے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے دیرینہ ساتھی راؤ غلام خالق کے بھائی راؤ مشرف عالم کو چک 76/4 آر کے نمبردار منتخب ہوگئے حاجی محمد سعید چوہدری غلام مرتضی ایم پی اے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے رہنما مسلم لیگ زیڈ چوہدری طیب سعید وائیٹل گروپ والے چوہدری فیاض چوہدری ہارون الرشید سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان ہدایت علی زاہد حسین انجم اسد چوہدری ندیم ظفر سمیت دیگر دوست احباب وائیٹل گروپ اور تمام کارکنان کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار ہے۔