google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
17

*کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق،علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق،علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج*

مواچھ گوٹھ کے نور شاہ محلے میں 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہوا جس کی شناخت جہانگیر کے نام سے کی گئی۔

ایس ایچ او موچکو واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ بچہ گھر کے قریب کھیلتے ہوئے کھلے مین ہول میں گرا۔

کھلے مین ہول میں گرکر بچے کی ہلاکت پر اہل خانہ شدت غم سے نڈھال ہوگئے۔ علاقہ مکینوں نے بچے کی میت رکھ کر احتجاج کیا اور حب ریور روڈ و ناردرن بائی پاس پر ٹریفک کو بند کردیا۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں