*سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کی بھرپور حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن لائیں گے، فیلڈ مارشل*
*سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کی بھرپور حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن لائیں گے، فیلڈ مارشل*
*🔥فیلڈ مارشل عاصم منیر کی نیشنل ورک شاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات*
*💥بلوچستان میں دیرپا امن کے لیے سیکیورٹی فورسز اور عوام کا تعاون ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل*
*🟣فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، فیلڈ مارشل*
*⚫دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائےگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر*
*🟢عوام کی مستقل حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن قائم ہوگا، فیلڈ مارشل*
*🔵سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مسلسل کوششیں جاری ہیں، فیلڈ مارشل*