November 18, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-07-24_095336.462

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 23 جولائی 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے عوام کی بھرپور حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن لائیں گے: فیلڈ مارشل

🚨 (2) بلوچستان پاکستان کا فخر ہے، یہ صوبہ بے پناہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

🚨 (3) فیلڈ مارشل، میں اور قوم سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم کا ولی عہد سے رابطہ، آئل ٹینکرز پر حملے کی مذمت

🚨 (4) پاکستان کا مشرق وسطیٰ تنازع میں سعودی عرب کو گھسیٹنے کی کوششوں پر اظہار تشویش

🚨 (5) سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے پابند ہیں اور اس کی پاسداری کریں گے: دفتر خارجہ

🚨 (6) آبنائے ہرمز اور باب المندب میں کشیدگی، خام تیل 100 ڈالر فی بیرل عبور کر گیا

🚨 (7) قطر کی سعودی بحری جہاز پر حوثی حملے کی شدید مذمت، ریاض سے مکمل یکجہتی کا اعلان

🚨 (8) پٹرولیم قیمتوں کے روزانہ تعین پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

🚨 (9) وزیرِ تعلیم کو نہ ہٹایا تو استعفے کی تحریک مودی تک جائے گی: ابھیجیت دیپکے

🚨 (10) کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس پر دہشت گردوں کا حملہ ، 3 مسافر شہیـد

🚨 (11) ایر_ان کے فوجی اہداف پر مسلسل 12 ویں روز بھی امریکی فضائیہ کے حملے جاری: سینٹکام

🚨 (12) ایر_ان معاہدے کیلئے ہم سے بھیک مانگ رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

🚨 (13) کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر ایر_انی حملے، پیٹریاٹ سسٹم اور ڈرون ہینگر تباہ کرنے کا دعویٰ

🚨 (14) امریکا کا ہنگامی الرٹ، شہریوں کو فوری طور پر مشرقِ وسطیٰ کا سفر مؤخر کرنے کی ہدایت

🚨 (15) ایر_ان نے اردن میں امریکی ریڈار سسٹم اور ہیلی کاپٹر ہینگر تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا

🚨 (16) سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں اپنے جہاز پر حوثی باغیوں کے حملے کی تصدیق کر دی

🚨 (17) کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: ایر_ان نے امریکا کو سخت خبردار کر دیا

🚨 (18) ایر_ان کے خلاف ممکنہ کارروائی، امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں خصوصی فوجی دستوں کی تعیناتی شروع کر دی

🚨 (19) ایر_ان پر امریکی حملوں نے عالمی منڈی ہلا دی، خام تیل کی قیمت 96 ڈالر تک پہنچ گئی

🚨 (20) بحیرہ احمر میں کشیدگی بڑھ گئی، حوثیوں کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🚨 (21) کویت میں فضائی دفاعی نظام متحرک، ایر_انی ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

🚨 (22) خلیج تعاون کونسل نے اقوام متحدہ سے ایر_ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

🚨 (23) امریکی کانگریس نے فوج کے لیے 1.15 ٹریلین ڈالر کا بجٹ منظور کر لیا

🚨 (24) موبائل کمپنیوں کو 4 برسوں میں 3 ارب 41 کروڑ جرمانہ، سروس اور کوریج کی بہتری کیلئے مہلت

🚨 (25) کراچی: ڈاکٹر آکاش قتــل کیس کے گرفتار تینوں ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، پولیس کا دعویٰ

🚨 (26) ٹرمپ کے وار پاورز محدود؛ امریکی پارلیمان نے ایر_ان جنگ روکنے کی قرارداد منظور کرلی

🚨 (27) برطانیہ؛ 70 ارکان کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اس را_ئیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ

🚨 (28) فرانس؛ جیفری ایپسٹین کا ساتھی بھی پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

🚨 (29) دبئی کا بڑا اعلان؛ دوستوں اور رشتہ داروں کو سیاحت پر بلائیں، ہزاروں درہم انعام پائیں

🚨 (30) کراچی میں آن لائن فوڈ رائیڈر سے بدسلوکی کرنے والا شخص ویڈیو وائرل ہونے کے بعد زیر حراست

🚨 (31) آئی ایم ایف کی شرط پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز کی مصنوعات مقامی مارکیٹ کو فروخت نہ کرنے کا فیصلہ

🚨 (32) پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے فعال سفارتی کردار جاری رکھے ہوئے ہے: اسحاق ڈار

🚨 (33) سعودی عرب ابراہام معاہدوں میں شامل ہوا تو یہ تاریخی پیش رفت ہوگی: اس را_ئیلی وزیراعظم

🚨 (34) کراچی، 7 سالہ بچی کے اغوا اور قتــل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

🚨 (35) تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

🚨 (36) بجلی کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کا انکشاف، صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

🚨 (37) حیسکو میں ایک ارب 6 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف

🚨 (38) خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

🚨 (39) مستونگ: قومی شاہراہ پر فائرنگ، سیشن جج گن مین سمیت شہیـد، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 2 افراد شدید زخمی

🚨 (40) پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال 62 سے بڑھ کر 72 فیصد تک پہنچ گیا: وزیراعظم کو بریفنگ

🚨 (41) خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 22 افراد جاں بحق

🚨 (42) سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

🚨 (43) کراچی: کیماڑی میں جھاڑیوں سے کمسن بچی کی لاش برآمد، مشکوک شخص کی ویڈیو سامنے آگئی

🚨 (44) بھارت کی جانب سے آبی جارحیت، دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، الرٹ جاری

🚨 (45) بارش کے بعد مین ڈیفنس روڈ پر بھی پانی جمع ہونے سے سڑک دریا کا منظر پیش کرنے لگی

🚨 (46) لاہور میں سب سے زیادہ بارش ایئرپورٹ پر 262 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے

🚨 (47) لاہور: کینٹ، ڈیفنس اور والٹن سمیت متعدد علاقوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

🚨 (48) لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل

🚨 (49) آسٹریلیا کے بعد فرانس کا بھی اہم اقدام، کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

🚨 (50) مظفرآباد کے طلبہ کا نو تعمیر شدہ ’کشمیری بیٹھک‘ کا خصوصی دورہ

🚨 (51) بھارتی پولیس کی بربریت کے باوجود بھارت کے مختلف شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج جاری

🚨 (52) پاکستان میں عالمی کاروباری روابط مستحکم، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار

🚨 (53) پاکستان کے فضائی شعبے کی خودکفالت کیلیے ایک اور تاریخی سنگِ میل

🚨 (54) راولپنڈی میں گھریلو ملازم پر تشدد کی فوٹیج اور بچے کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، مقدمہ درج

🚨 (55) گلاسگو میں کامن ویلیتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، کنگ چارلس مہمان خصوصی ہونگے

🚨 (56) نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد

🚨 (57) کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: قومی ٹیم نے دوسرے روز بنگلا دیش کو شکست دے دی

🚨 (58) ہاکی کا زوال ختم کرنے کیلیے دو سے تین سال کی مسلسل محنت درکار ہوگی: چیئرمین پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی

🚨 (59) عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: چاروں پاکستانی کھلاڑی مقابلوں سے باہر ہوگئے

🚨 (60) امریکا کی جانب سے ایر_ان پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسـداران انـقـلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی

🚨 (61) ایر_ان سے کشیدگی، امریکا کے پیٹرولیم ذخائر 4 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

🚨 (62) فیفا ورلڈ کپ کیلئے کینیڈا آنیوالے 175 افراد نے سیاسی پناہ کی درخواستیں دائر کر دیں

🚨 (63) کراچی میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار، فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

🚨 (64) آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع

🚨 (65) یورپی کمیشن نے گوگل پر ایک ارب ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا

🚨 (66) صدر ٹرمپ کی پالیسی آنکھ کے بدلے سر کی ہے، ایر_ان کو ہر گزرتی رات کیساتھ بھاری قیمت چکانا ہوگی: مارکو روبیو کا انتباہ

🚨 (67) ٹرمپ نے سعودی عرب سے سول جوہری معاہدے کو معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کر دیا

🚨 (68) کشمیر الیکشن میں ن لیگ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے، جعلی مینڈیٹ کے ذریعے کرسی پر بیٹھنا کوئی کمال نہیں: شرجیل میمن

🚨 (69) مودی کو ڈیڑھ ماہ بعد ہوش آگیا، امتحانی پرچے لیک ہونے کے معاملے پر فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان کر دیا

🚨 (70) قومی ٹیم آئندہ سال 5 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے انگلینڈ کا دورہ کریگی

🚨 (71) کراچی: حبس کیساتھ گرمی میں اضافہ، شدت 41 ڈگری سے بھی زائد ہونے کا امکان

🚨 (72) بھارتی ریاست گجرات میں 1500 ملی میٹر بارش کے بعد صورتحال خراب، سینکڑوں گاڑیاں زیر آب

🚨 (73) ڈسکہ میں بھی طوفانی بارش، کئی سڑکیں ڈوب گئیں

🚨 (74) سکھر، کندھ کوٹ اور کشمور سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشیں؛ سڑکیں زیرِ آب، بجلی معطل

🚨 (75) پاسـداران انـقـلاب کے کویت اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، بھاری نقصان

🚨 (76) کچھ اے آئی ماڈلز نے خودکار طور پر ایک اور کمپنی کو ہیک کر لیا: اوپن اے آئی کا اعتراف

🚨 (77) پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

🚨 (78) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان

🚨 (79) کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، شہریوں کو مشکلات

🚨 (80) بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا

🚨 (81) گرومنگ گینگ کے سرغنہ کو زبردستی پاکستان بھیجنے کے تنازع پر برطانوی وزیر داخلہ کو شدید تنقید کا سامنا

🚨 (82) بلوچستان کے ضلع مستونگ کی سب تحصیل کھڈ کوچہ میں کرفیو نافذ

🚨 (83) ایر_ان پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

🚨 (84) دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور خانکی کے بعد ہیڈ قادرآباد پر بھی اونچے درجے کا سیلاب آ گیا

🚨 (85) امریکا نے سی آئی اے مراکز پر ایر_انی حملوں میں روس کے ممکنہ کردار کی تحقیقات شروع کر دیں

🚨 (86) یمن کے حوثیوں کا بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکرز پر حملہ

🚨 (87) ایر_ان کیخلاف جنگ: امریکی ایوان نمائندگان نے 1.15 ٹریلین ڈالر مالیت کا دفاعی بجٹ منظور کر لیا

🚨 (88) آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیراعظم کی ٹیم کو شاباش

🚨 (89) سعودیہ کی ابراہم معاہدوں میں شمولیت مشرقِ وسطیٰ میں تاریخی پیش رفت ہوگی: نیتن یاہو

🚨 (90) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177 زخمی، کئی گھر منہدم

🚨 (91) مون سون 2026، این ڈی ایم اے کا ہنگامی تیاریوں کا جائزہ

🚨 (92) مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے: انتونیو گوتریس

🚨 (93) فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 32 ہزار 036 روپے ہو گئی ہے۔