*دنیا کے معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے اپنی دیرینہ دوست اور گیمنگ اسٹریمر تھیا بوئسن کے ساتھ شادی کر لی*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*دنیا کے معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے اپنی دیرینہ دوست اور گیمنگ اسٹریمر تھیا بوئسن کے ساتھ شادی کر لی*
مسٹر بیسٹ نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے۔
انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ مجھے مسز بیسٹ (MrsBeast) مل گئی اور یہ میری زندگی کا بہترین دن تھا۔